New ration programe Pakistan Embassy Riyadh -ilmcareer

By | April 13, 2020

Request for ration New ration programe Pakistan

Request for ration

Request for ration  Embassy of Pakistan Riyadh This online form is for deserving people who are unable to manage their own rations due to unemployment due to a curfew imposed by the Saudi government to prevent Corona outbreaks, and receive rations from the embassy. Want to apply for – The Embassy will make every effort to supply the ration, but in the present case, receipt of the request is not guaranteed to provide ration.

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بھاٸی متوجہ ہوں

*درخواست برائے حصول راشن*
سفارت خانہ پاکستان ریاض
___________
▪️یہ آن لائن فارم ایسے مستحق افراد کیلئے ہے جو سعودی حکومت کی طرف سے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے لگائے گئے کرفیو کے باعث بے روزگار ہو جانے کے وجہ سے اپنے لیے راشن کا انتظام کرنے سے قاصر ہیں، اور سفارت خانہ سے راشن حاصل کرنے کیلئے درخواست دینا چاہتے ہیں-
▪️سفارت خانہ کی طرف سے راشن پہنچانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی لیکن موجودہ حالات کے مد نظر درخواست کی وصولی راشن کی فراہمی کی حتمی ضمانت نہیں ہے (مورخہ12اپریل 2020ء)

*(درخواست کا فارم پر کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں ?)*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *