Ahsas program Registration Online – How To Apply For Ahsas program and insaaf imdad program-ilmcareer

By | April 12, 2020

Ahsas program Registration Online


کب نقد رقم وصول ہوگی
؟

Ahsas program Registration Online
  • How Many Person from a Family can get Ehsas Emergency Cash
  • How to Send SMS on 8171 for Eshas Emergency Cash Program
  • How much Cash will be distributed in ehsaas program to each family
  • Who deserve in ehsaas emergency program
  • Who are not eligible for ehsaas program
  • How to apply online for Ehsaas Emergency Cash Program
Ehsas Emergency Cash Program Payment Process – Ehsas Emergency Cash Program Updates

Ehsaas nadra gov pk Government of Pakistan through the Ehsas Emergency Program has decided to provide financial assistance to more than one million families. The total budget of the program is Rs 150 billion. Under this program, Rs 12,000 will be received by the each family

حکومت پاکستان نے احسان ایمرجنسی پروگرام کے توسط سے ایک ملین سے زائد خاندانوں کو مالی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کا کل بجٹ 150 ارب روپے ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہر خاندان کو 12,000 روپے ملیں گے۔

The Ehsasn Digital Payment System will be used to transmit the money to people. To make the process of delivering money to deserving people more clean and transparent, all payments will be made through a complete metric verification system with the support of NADRA and banks.

لوگوں کو رقم بجھوانے کیلئے احسا ن ڈیجیٹل پیمنٹ پروگرام کا استعمال کیا جائے ۔مستحق لوگوں کو پیسہ پہنچانے کے عمل کو مزید صاف اور شفاف بنانے کے تمام ادائیگیاں نادرا اور بینکوں کے تعاون سےبائیو میٹرک تصدیق کے نظام کے ذریعے کی جائیں گی

شکریہ عمران خان
مستحق کا حق صرف و صرف مستحق کے پاس وہ بھی سیدھے سیدھے ان کے ہاتھ میں احساس کیساتھ

وزیر اعظم عمران خان کے کرونا ریلیف پیکیج کے تحت احساس کفالت ایمرجنسی کیش پروگرام کا آج باقاعدہ پیمنٹ شروع کردی گئی ہے.

پہلے مرحلے میں پہلے سے رجسٹرڈ افراد کو پورے 12000 روپے کی پیمنٹ ہوگی اور ایک ہفتے تک دوسری اور تیسری کیٹگری کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا۔

کسی قسم کی کٹوتی نہی پونی چاہئے۔ اگر کوئی 12000 سے کم رقم دے تو شکایت درج کریں۔

اپنے گلی/محلے کے صرف و مستحق کو 8171 پہ پیغام بھیجنے میں مدد کریں۔ ان کے خاندان کے کسی بھی فرد کا شناختی کارڈ نمبر 8171 پہ بھیجیں۔ اگر اہل ہوئے تع 12000 روپوں کے وصولی کے بارے میں جوابی پیغام موصول ہوگا۔

کوشش کریں کوئی مستحق محروم نہ رہے اور کوئی غیر مستحق ناحق عوام کا پیسہ نہ کھائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *