Ehsas Kifalat program
*احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والے بارہ ہزار روپے اب آپ ایچ بی ایل کی کسی بھی اے ٹی ایم
سے نکلوا سکتے ہیں.Rs.12000/=
اگر آپ کو کفالت پروگرام کی رقم ملنے کا تصدیقی میسج موصول ہو چکا ہے ہے تو آپ یہ 12000 ڈسٹریبیوشن پر جائےبغیر ایچ بی ایل کے کسی بھی
(ATM) اے ٹی ایم سے حاصل کر سکتے ہیں
طریقہ کار درج ذیل ہے:
- اپنے اصل شناختی کارڈ (یا کاپی) کے ہمراہ قریبی ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم پر تشریف لائیں.
- اے ٹی ایم کی سکرین پر دو دفعہ ٹچ کر کے اس کو آن کریں
- اب آپ کے سامنے مختلف آپشنز آئیں گے، ان میں سے “احساس کفالت پروگرام” کا انتخاب کریں.
- اب اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی سپیس یا ڈیش کے لکھیں.
- اپنا دایاں انگوٹھا اے ٹی ایم کی بائیو میٹرک ڈیوائس پر رکھیں
Rs. 12,000 received under Ehsas Kifalat program can now be availed at any HBL ATM Rs.12000 / = If you have received a confirmation message that you have received a sponsorship program, you can send it to 12000 distributions without any HBL (ATM) can be obtained from ATM The procedure is as follows: 1. Visit the nearest HBL ATM with your original ID card (or copy). 2. Touch the ATM screen twice and turn it on 3. Now you will come across various options, choose “Feeling Sponsorship Program” from them. 4. Now write your ID card number without any space or dash. 5. Place your right thumb on the ATM’s biometric device.