New Ration program
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بھاٸی متوجہ ہوں
*درخواست برائے حصول راشن*
سفارت خانہ پاکستان ریاض
___________
یہ آن لائن فارم ایسے مستحق افراد کیلئے ہے جو سعودی حکومت کی طرف سے کورونا وباء کی روک تھام کیلئے لگائے گئے کرفیو کے باعث بے روزگار ہو جانے کے وجہ سے اپنے لیے راشن کا انتظام کرنے سے قاصر ہیں، اور سفارت خانہ سے راشن حاصل کرنے کیلئے درخواست دینا چاہتے ہیں-
سفارت خانہ کی طرف سے راشن پہنچانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی لیکن موجودہ حالات کے مد نظر درخواست کی وصولی راشن کی فراہمی کی حتمی ضمانت نہیں ہے (مورخہ12اپریل 2020ء)
*(درخواست کا فارم پر کرنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
)*