ehsaas program 8171 – ehsaas program registration 2020

By | April 3, 2020

حساس_پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے۔

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایکہزار روپے کا ایزیلوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا۔

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا۔

اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا۔

جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہضلعانتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتا

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے

Ehsaas Emergency Cash Program

2 thoughts on “ehsaas program 8171 – ehsaas program registration 2020

  1. Usamasalim

    وزیر اعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام میں رجسٹر کرنے کا شکریہ!
    درخواست نمبر: 3410177386433
    پاس کوڈ: 233665
    کوائف کی تبدیلی: https://bit.ly/2R1ZVNB

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *