Coronavirus Kab Khatam Ho Ga? | Lockdown kab khatam ho ga?|April 2020

By | April 8, 2020

-08اپریل2020ٰء کورونا وائرس 2 سے 3 ہفتوں میں ختم نہیں ہو گا۔ ملک میں جاری کورونا وائرس کی صورتحال پر میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ابتدائی طور پر لاک ڈاؤن 3 ہفتوں کا پلان کیا تھا، ابھی اس بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کر سکتے، لیکن ہمیں اس بات کو دھیان میں رکھنا ہو گا کہ کورونا وائرس 2 سے 3 ہفتوں میں ختم نہیں ہو سکتا، اس کے لئے ہمیں وقت چاہیئے ہو گا۔

عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہم 144ارب روپےنچلےطبقے تک تقسیم کردیں گے،ملک بھر میں 17 ہزار مقامات پر پیسوں کی تقسیم ہو گی۔ اس کے علاوہ کل سے لوگوں تک پیسوں کی منتقلی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جس کے بعد کل ابتدائی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں 12 ہزار کی رقم جاری کر دی جائے گی۔

وزیراعظم نے غریب طبقے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج غریب طبقے تک خوراک پہنچانا ہے۔

جب تک ہم 22 کروڑ عوام کے گھروں میں کھانا نہیں پہنچا سکیں گے، ہمارا لاک ڈاؤن کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ابھی تک لاک ڈاؤن کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، میری سب سے اپیل ہے کہ یہ مت سمجھیں کہ ہمارے ہاں اموات کی تعداد باقی ملکوں سے کم ہے تو ہم محفوظ ہیں، ہمیں پتہ ہونا چاہیئے کہ یہ وائرس 2 سے 3 ہفتوں میں ختم نہیں ہوتا۔



احساس پروگرام کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اس میں تمام کام میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گے اورہر مستحق شخص تک کھانا پہنچایا جائے گا، اس کے علاوہ ٹائیگر فورس کے بارےمیں بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اس میں سیاسی نظریات کے بغیر کام کیا جائے گا، ابھی تک 7 لاکھ افراد نے اس میں شمولیت اختیار کر لی ہے جس کے بعد ان کو استعمال کر کے مستحق لوگوں تک کھانا پہنچایا جائے گا۔میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہم 144ارب روپےنچلےطبقے تک تقسیم کردیں گے،ملک بھر میں 17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے کی تقسیم ہو گی جس کے بعد ابتدائی طور پرکل ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں پر 12 ہزار کی رقم بھیج دی جائے گی۔

The Corona virus won’t expire in 2 to 3 weeks. Talking to media representatives on the ongoing Corona virus situation in the country, Imran Khan said that we initially planned for a lockdown 3 weeks, we cannot make a final decision on it right now, but we should heed this. I have to keep in mind that the Corona virus can’t end in 2 to 3 weeks, so we need time. Imran Khan has announced that we will distribute Rs. In addition, the transfer of money from tomorrow to the people will start after which the total amount of 12 thousand in the first 20 million families will be released tomorrow.

Talking about the Emotion program, Imran Khan said that all the work would be done on merit basis and food would be provided to every deserving person, besides talking about Tiger Force. I will be working without political ideas, so far 7 million people have joined it and after that they will be used to deliver food to deserving people. ”Talking to media representatives, Imran Khan announced Is that we will distribute Rs. Prkl as there will be an estimated 20 million the amount of 12 thousand families.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *